ہماری انڈسٹری یقینی طور پر ترقی کی جانب گامزن ہے،مہوش حیات

لاہور: نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بہتری کے لئے کامیاب ممالک کو سٹڈی کرنے میں کوئی حرج نہیں ، اگر آگے بڑھنا ہے تو دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا … Continue reading ہماری انڈسٹری یقینی طور پر ترقی کی جانب گامزن ہے،مہوش حیات